ممتاز حسین کتاب پر تبصرہ

ممتاز حسین کتاب پر تبصرہ اقرار الدین خسرو کی کتاب “کھوار برکش” آئے ہوئے کافی دن ہوگئے ہیں۔ مجھے یہ کتاب آج ملی، اس لیے اس پر چند جملے لکھ رہا ہوں۔ کھوار زبان میں شاعری نا معلوم زمانے سے ہورہی ہے اور گیتوں کی صورت میں لوگوں کا کلام سینہ بسینہ روایت ہوتا آیا […]